• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا نابلس میں بیت فوریک پر دھاوا، جھڑپیں

منگل 08-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0576
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فوج نے نابلس کے مشرق میں واقع قصبے بیت فوریک پر دھاوا بول دیا اور اس کے علاوہ عقربہ سے تعلق رکھنے والے مقامی کسانوں کو قریب واقع زرعی زمینوں میں جانے سے روک دیا۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کی چھ گشتی پارٹیوں نے دو گروپوں میں تقسیم ہو کر بیت فوریک پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پرتشدد جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

اس کے علاوہ صہیونی فوج نے عقربہ قصبے کا بھی رخ لیا اور وہاں کے مقامی کسانوں نے کو صریف کے علاقے میں موجود زرعی زمینوں میں جانے سے روک دیا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوجیوں نے ایک کسان کا ٹریکٹر قبضے میں لے لیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کا نابلس میں بیت فوریک پر دھاوا، جھڑپیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.