• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا غرب اردن میں تلاشی کے دوران اسلحہ پکڑنے کا دعویٰ

بدھ 28-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4508
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران آتشیں اسلحہ کی بھاری مقدار ضبط کی ہے تاہم مقامی فلسطینی ذرائع نے صہیونی فوج کے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی آفیشل ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں کا گیا ہے کہ جنین میں تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک مکان سے چار پستول، ایک کلاشنکوف، بارود اور پستولوں کے گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے جنین شہر میں فلسطینیوں کی دو اسلحہ ساز فیکٹریاں بند کر دی ہیں۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی شہروں میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن روز کا معمول ہے۔ آئے روز اسرائیلی فوجی تلاشی کی کارروائیوں کے دوران نام نہاد دعوؤں کی آڑ میں فلسطینیوں کو گرفتار کرتی اور ان سے اسلحہ ضبط کرنے کے دعوے کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا غرب اردن میں تلاشی کے دوران اسلحہ پکڑنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.