• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا بیت لحم کے مہاجر کیمپ پر دھاوا، نوجوانوں ساتھ جھڑپیں

ہفتہ 24-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4466
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی ایک بڑی تعداد نے دہیشہ مہاجر کیمپ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سادہ کپڑوں میں ملبوس اسرائیلی سپیشل فورسز مہاجر کیمپ میں داخل ہوگئے اور انہوں نے فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں میں حصہ لیا۔

اس موقع پر دو نوجوان اسرائیلی گولیاں لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے جبکہ دیگر چار نوجوانوں کو اس تصادم کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔ چاروں قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ درجنوں مظاہرین کو آنسو گیس کی وجہ سے سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق ایک اسرائیلی فوجی کو ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال میں لے جاتا دیکھا جاسکتا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا بیت لحم کے مہاجر کیمپ پر دھاوا، نوجوانوں ساتھ جھڑپیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.