• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے فلسطینی یونیورسٹی کا مرکزی گیٹ دھماکے سے اڑا دیا

جمعرات 15-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5341
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی جامعات پر یلغار جاری ہے۔ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم جامعہ بیرزیت پر اسرائیلی فوج نے دھاوا بولا۔ صہیونی فوج نے یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے شمالی رام اللہ میں جامعہ بیرزیت کے مرکزی کیمپیس پر دھاوا بولا۔ صہیونی فوج نے یونیورسٹی کے اندر واقع طلباء بلاک میں گھس کر توڑپھوڑ کی اور طلباء کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ تلاشی کی کارروائی کی آڑ میں جامعہ  کئی اہم اور قیمتیں چیزیں قبضے میں لے لیں۔ ان میں یونیورسٹی کے کمپیوٹرز اور دیگر آلات شامل ہیں۔

جامعہ بیرزیت کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فورسز نے یونیورسٹی میں گھس کر طلباء بلاک میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی۔ اس سے قبل صہیونی فوج نے یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ کو دھماکے سے اڑا دیا۔

یونیورسٹی میں طلباء امور کے سربراہ محمد الاحمد نے میڈیا کو تبایا کہ بدھ کو اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے اس وقت یونیورسٹی کا گھیراؤ کیا جب طلباء یونیورسٹی میں آرہے تھے۔ اس دوران صہیونی فوج نے طلباء بلاک میں گھس کر نہ صرف توڑپھوڑ کی بلکہ وہاں پر موجود طلباء اور دیگر عملے کو تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے فلسطینی یونیورسٹی کا مرکزی گیٹ دھماکے سے اڑا دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.