• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کا مکان فوج کیمپ میں تبدیل کردیا

جمعرات 13-02-2014
in فلسطین
0
plf camp
0
SHARES
0
VIEWS

 

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کےخلاف تلاشی کی کارروائی میں جنین شہرمیں ایک فلسطینی شہری کےمکان پرقبضہ کرتے ہوئے اسے فوجی کیمپ میں تبدیل کردیا۔

قابض فوجیوں نے گھرمیں موجود خواتین اوربچوں کو بندوق کی نوک پر دھکے دے کرنکال دیا۔

جنین سے مقامی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے جنین شہرمیں الجابریات کے مقام پر تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ اس دوران دشمن فوجیوں نے  شہرکے جنوب میں عبداللہ السعدی نامی فلسطینی کےمکان میں گھس کراہل خانہ کو باہر نکال دیا اور خود اس کی چھت پر چڑھ کر آس پاس کےعلاقوں کی تصاویر اور ویڈیو بنانے لگ گئے۔

قبل ازیں الجابریات کےقریب المثلث قصبے میں فلسطینی شہریوں اور قابض صہیونی فوج کے درمیان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔ صہیونی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پرلاٹھی چارج کیا، گولیاں چلائیں اور آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کی تھی جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شدید زخمی ہوگئے تھے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.