• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے فلسطینی خاندان کو مکان سے محروم کر دیا

جمعرات 10-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8205
0
SHARES
5
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے الرملہ میں ایک فلسطینی خاندان کا مکان مسمار کرکے کئی افراد کو گھر کی چھت سے محروم کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل بدھ کے روز صہیونی پولیس اور الرملہ میں قابض اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے الرباط کالونی میں واقع  محمد القرم نامی شہری کے مکان کا محاصرہ کیا۔ مکینوں کو باہر نکالا اور گھر کا سامان باہر پھینکنے کے بعد بھاری مشینوں کی مدد سے مکان کو آن کی آن میں ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہریوں نے مکان مسماری کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے متاثرہ خاندان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی محمد القرم کا گھر مسمار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے فلسطینی خاندان کو مکان سے محروم کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.