• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کا مزید ایک مکان مسمار کردیا

جمعرات 23-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6183
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کی کارروائیاں جاری ہیں۔

گذشتہ روز بھی اسرائیلی فوج نے شمالی بیت المقدس میں ایک گھر پر چھاپہ مارا اور بھاری مشینری کی مدد سے فلسطینی شہریوں کا ایک مکان مسمار کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مقامی صحافی ایمن ابو رموز نے بتایا کہ صہیونی بلدیہ کے حکام نے بھاری مشینری کی مدد سے پولیس کی موجودگی میں  بیت حنینا کے مقام پر واقع لوئی ابو رموز نامی شہری کا مکان مسمارکردیا۔

ابو رموز نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے لوئی ابو رموز کے مکان کو غیرقانونی قرار دے کر اس کی مسماری کا نوٹس دے رکھا گیا۔ گذشتہ روز بھاری مشینری کی مدد سے 130 مربع میٹر اراضی پر بنا مکان مسمارکردیا۔ مکان مسماری کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہری بے گھر ہوگئے۔ ان میں زیادہ تر کم سن بچے ہیں۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج نے رواں سال کا آغاز غرب اردن میں فلسطینیوں کی املاک کی مسماری سے کیا ہے اور اب تک بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 46 مکانات مسمار کیے جا چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینیوں‌کی 12 املاک مسمار کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.