• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 9 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے بیت المقدس سے پانچ فلسطینی گرفتار کر لیے

جمعرات 09-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5991
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں جبل مکبر اور ام طوبا سے پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فورسز نے تلاشی کی کارروائیوں میں بیت المقدس سے پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کیا ہے۔ ان کی شناخت مالک ابو طیر، محمد ابو طیر، مصطفیٰ ابو طیر، محمد القنبر اور عبداللہ شقیرات کے ناموں سے کی گئی ہے۔

ادھر اسرائیلی حکام نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری احمد جواد ابو عابد اور محمد جودہ کی حراست میں 21 فروری تک کی توسیع کی ہے جب کہ صہیب عفانہ کی مدت حراست میں 15 مارچ تک کی توسیع کی گئی ہے۔

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس کے شہریوں طلال عبدالمجید الرجبی کو 15 اور اکاون سالہ ذیاب ابو صبح کو مسجد اقصیٰ سے 15 دن کے لیے بے دخل کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے بیت المقدس سے پانچ فلسطینی گرفتار کر لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.