• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی شہید کردیا

بدھ 21-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7560
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فورسز نےفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جبع چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ صہیونی فورسز نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب اس نے ایک فوجی اہلکار پر چاقوسے حملے کی کوشش کی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی نے ’سیون‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جبع فوجی چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی نوجوان نے صہیونی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی۔ اس پر وہاں موجود فوجیوں نے گولی چلائی جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے بھی فلسطینی شہری کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ نوجوان کو شمال مشرقی القدس میں قائم ’جبع‘ چیک پوسٹ پر گولیاں ماری گئیں۔

وزارت صحت نے شہید فلسطینی کی شناخت 23 ساہ بہاء سمیر الحرباوی کے نام سے کی ہے جس رہائشی تعلق بیت المقدس کے العیزریہ قصبے سے ہے۔

الحرباوی کی شہادت کے بعد یکم اکتوبر 2015ء سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ القدس میں شہداء کی تعداد 326 ہوگئی ہے۔ رواں سال اب تک 45 فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے بیت المقدس میں شہید فلسطینی کے گھر پر چھاپہ مار کو اس کے والد کو حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی شہید کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.