• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج باب الاسباط میں نمازیوں پر ٹوٹ پڑی، دسیوں زخمی

جمعرات 27-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8018
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے باہر باب الاسباط کے مقام پر نماز عشاء ادا کرنے میں مصروف فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دسیوں نمازی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی شہری باب الاسباط میں ابھی نماز عشاء ادا کررہے تھے کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے انہیں گھیرے میں لے لیا اوران پر آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج اور دھاتی گولیوں سے حملے شروع کردیے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے نہتے نمازیوں پر دھاتی گولیوں، آنسوگیس کی شیلنگ، صوتی بموں اور دیگر آلات سے حملے کیے جس کے نتیجے میں متعدد نمازی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی اور غنڈہ گردی کے باوجود شہری قبلہ اوّل کے باہر دھرنا جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

ہلال احمر فلسطین کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی عملے نے 13 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی جب کہ تین کو المقاصد اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان میں بچی بھی شامل ہے جس کے سر اور ہاتھ میں میں زخم آئے ہیں۔ دو نمازی دھاتی گولیوں سے زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے پرتشدد حربوں میں ایک خاتون صحافیہ فاطمہ البکری بھی زخمی ہوئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج باب الاسباط میں نمازیوں پر ٹوٹ پڑی، دسیوں زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.