• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی عدالت سے فلسطینی بچے کو عمر قید اور بھاری جرمانہ کی سزا

جمعہ 04-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4916
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی بچے مراد ادعیس کو عمر قید اور بھاری جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ ان پر ایک یہودی خاتون پر چاقو سے حملہ کر کے اسے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے گذشتہ روز 16 سالہ فلسطینی لڑکے مراد ادعیس کو یہودی آباد کار خاتون پر چاقو حملے کے الزام میں تا حیات قید اور ساڑھ سات لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے یطا قصبے کے رہائشی مراد ادعیس پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے گذشتہ برس عتنائیل یہودی کالونی میں داخل ہو کر’’دفنا میئر‘‘ نامی خاتون کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کردیا تھا۔ جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک ہوگئی تھی۔

گذشتہ برس اسرائیلی فوج نے یطا میں موجود مراد ادعیس کا مکان بھی مسمار کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی عدالت سے فلسطینی بچے کو عمر قید اور بھاری جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.