• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی شرپسندوں نے فلسطینی کاشت کاروں کا ٹریکٹر نذرآتش کر دیا

جمعہ 19-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7229
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بورین کے مقام پر صہیونی آباد کاروں نے مقامی فلسطینی کاشت کاروں کا ایک ٹریکٹر نذرآتش کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی اشرار نے جنوبی نابلس کے حوارہ چوک کے قریب بورین قصبے میں فلسطینی شہری عبدالعظیم ادریس کا ایک ٹریک آتش گیر مواد چھڑک کر نذرآتش کردیا۔ یہ ٹریکٹر فلسطینی شہریوں کی کاشت کاری کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا جب کہ خود عبدالعظیم ادریس تعمیراتی سامان کے ایک تاجر ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں نے ٹریکٹر پر آتش گیر مادہ چھڑکا جس کے نتیجے میں ٹریکٹر کو آگ لگ گئی۔

ادھر صہیونی آباد کاروں نے مقامی فلسطینی شہریوں کے گھروں کی بیرونی دیواروں پر عبرانی زبان میں اسلام، مسلمانوں،عربوں اور فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی شرپسندوں نے فلسطینی کاشت کاروں کا ٹریکٹر نذرآتش کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.