• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی زندانوں میں سات فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

پیر 31-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4864
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں قید سات فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق موصلہ فلسطینی محکمہ امور اسیران کے بیان میں کہا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والوں میں پہلا نام اسیر انس شدید کا ہے۔ وہ 25 ستمبر سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایک ماہ سے زاید عرصہ گذرجانے کے بعد بھی وہ اسرائیل کے الرملہ اسپتال میں بھوک ہڑتال کے عزم پرقائم ہیں۔

بھوک ہڑتالی اسیران میں احمد ابو فارہ کا تعلق الخلیل شہر سے ہے۔ وہ 29 ستمبر سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مجد ابو شملہ کا تعلق جنین سے ہے اور ان کی بھوک ہڑتال 4 اکتوبر سے جاری ہے۔ وہ اس وقت بئر سبع میں قائم ’’ایلا‘‘ نامی جیل میں قید تنہائی کا شکار ہیں۔

اسیر حسن ربایعہ نے بھی 4 اکتوبر کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ وہ بھی ’’ایلا‘‘ جیل میں قید تنہائی میں پابند سلاسل ہیں۔ بھوک ہڑتال کرنے والے پانچویں اسیر الخلیل کے رہائشی مصعب مناصرہ ہیں۔ انہوں نے 25 اکتوبر کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ وہ اس وقت جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید ہیں۔

اسیر سامر العیساوی بیت المقدس کے رہائشی ہیں اور وہ 25 اکتوبر سے بھوک ہڑتال پر ہیں جبکہ اسیر منذر صنوبر بھی پچیس اکتوبر سے انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی زندانوں میں سات فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.