• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی زندانوں میں دو بھوک ہڑتالی قیدیوں کی زندگی خطرے میں!

منگل 08-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4960
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں ڈیڑھ ماہ سے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے دو فلسطینی اسیران کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے دونوں بھوک ہڑتالی اسیران کی زندگیاں بچانے کے لیے صہیونی ریاست پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں انسانی حقوق کے مندوبین کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے دو فلسطینی شہری احمد ابو فارہ اور انس شدید حالت خراب ہونے کے بعد جیل اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔ احمد ابو فارہ گذشتہ پانچ روز سے کومے میں ہیں۔ انہیں بیت المقدس میں ’’اساف ھروفیہ‘‘ نامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں کسی بھی وقت صہیونی انتظامیہ اسے جبری خوراک دینے کی بھی کوشش کرسکتی ہے۔

دوسرے بھوک ہڑتالی اسیر انس شدید 25 ستمبر سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کی حالت بھی کافی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے دونوں بھوک ہڑتالی اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی زندانوں میں دو بھوک ہڑتالی قیدیوں کی زندگی خطرے میں!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.