• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی دہشت گردوں نے فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی مار دی

ہفتہ 01-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4554
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں کل جمعہ کی شام ایک نہتے فلسطینی نوجوان کے سرمیں گولی ماردی جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 20 سالہ فلسطینی نوجوان محمد حسین خویص بیت المقدس میں اپنے ایک عزیز کی عیادت کے لیے المقاصد اسپتال جا رہا تھا کہ اسپتال کے قریب پہنچنےسے قبل اسرائیلی فوجیوں نے اس پر گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان سرمیں گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی نوجوان کو المقاصد اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں اسے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔

فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے بیت المقدس میں الطور کے مقام پر ایک دوسری کارروائی کے دوران اسکول کےایک طالب علم کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی طالب نے اپنے ہاتھ میں اٹھایا دستی بم فوجیوں پر پھینکا تھا۔

ادھر اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین خویص نامی زخمی فلسطینی نوجوان کے سرمیں گولی لگی ہے جس کے نتیجے میں اس کی کھوپڑی شدید زخمی ہے۔ گولی لگنے سے اس کے کئی دانت بھی ٹوٹ چکے ہیں۔ اس کی ٹھوڑی اور کانوں پر بھی زخم آئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی دہشت گردوں نے فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی مار دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.