• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی حکام کی جانب سے اسیران سے یکجہتی کے اجتماعات کی راہ میں رکاوٹیں

اتوار 07-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7073
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ہفتے کے روز بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے اسیران کے عزیز واقارب کی جانب سے شیخ جراح میں انٹرنیشنل کمیٹی برائے ریڈ کراس کے دفتر کے احاطے میں بھوک ہڑتالی اسیران سے اظہار یکجہتی کے لئے دھرنے کا اہتمام کرنے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ کہ ریڈ کراس کی عمارت جس زمین پر تعمیر شدہ ہے وہ اسرائیلی بلدیہ کی ملکیت ہے اسی وجہ سے فلسطینی مظاہرین اس زمین پر کسی اجتماع کا انعقاد نہیں کرسکتے ہیں۔

ان تمام مظاہرین کو اسرائیلی فورسز کی ایک بھاری تعداد کی موجودگی کے درمیان ریڈ کراس کے مرکزی دروازے کے سامنے احتجاج کیا۔

مظاہرین نے اسیران کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور وہ بھوک ہڑتال کے حق میں نعرے بھی لگا رہے تھے۔

اسیران کے عزیز واقارب کا کہنا تھا کہ وہ بھوک ہڑتالی اسیران کے مطالبات کی منظوری تک ان کی حمایت میں اجتماعات کا انعقاد کرتے رہیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی حکام کی جانب سے اسیران سے یکجہتی کے اجتماعات کی راہ میں رکاوٹیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.