• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جیلوں میں اسیران پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف

جمعہ 23-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4454
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اسیران کی بہبود کے لئے کام کرنے والے ادارے فلسطینی اسیران سوسائٹی نے کہا ہے کہ عتصیون تفتیشی مرکز میں رکھنے جانے والے پانچ فلسطینی اسیران کو شدید تشدد اور جیل میں انتہائی ناروا سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران سوسائٹی کی وکیل جاکلن فرارجہ نے عتصیون تفتیشی مرکز کے دورے کے بعد 19 آیت اللہ شہادہ کا بیان سناتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجی اس کے گھر کے داخلی دروازے کو دھماکے سے اڑا کر گھر میں داخل ہوگئے۔

اس کے گھر کی بہت وحشیانہ طریقے سے تلاشی لی گئی جبکہ تلاشی کے دوران موبائل فون سمیت 60 ہزار شیکل نقد اور سونے کے زیوارت گم ہو گئے ہیں۔

اس کے بعد اسرائیلی فوج نے شہادہ اور اس کی والدہ کو حراست میں لے لیا اور انہیں 24 گھنٹوں تک کھانے یا پینے کے لئے کوئی چیز نہ دی۔

اسیران سوسائٹی کے وکیل نے ایک اور اسیر 18 سالہ عمار رغبی کو الخلیل میں ان کے گھر سے حراست میں لیتے ہوئے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے اسیر محمد قواسمہ، علی اور مصعب امر برادران اور اسیر عبدالرحمان صباح کو بھی جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی جیلوں میں اسیران پر بہیمانہ تشدد کا انکشاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.