• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صبح سویرے  صیہونی افواج کی کارروائی فلسطینی نوجوان گرفتار

پیر 10-06-2019
in فلسطین
0
صبح سویرے  صیہونی افواج کی کارروائی فلسطینی نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

علی الصبح صیہونی افواج  نے رام اللہ کے شمالی علاقے مزرعہ میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا اور اس دوران فلسطینی نوجوان  يحيٰى لدادوة  کوگرفتارکرلیا ۔

صیہونی فوج نے پولیس کے ہمراہ مزرعہ کے علاقے میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا اور اپنے روایتی طریقہ کارکو اختیار کرتے ہوئے گھروں میں لوٹ مار کی جبکہ رہائشیوں کو زدوکوب بھی کیا  ۔

واضح رہے کہ مقامی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے مختلف شہروں  اور علاقوں جن میں رام اللہ، بیتونیا، کفرمالک ،  طولکرم  اور  دیر الغصون کے مقامات شامل ہیں میں اسرائیلی فوج نے علی الصباح چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ شروع کیا اس دوران گھروں میں لوٹ مار اور خواتین سمیت بچوں پر تشدد کیا جس کے بعد   فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم کی بھی اطلاعات  ملی ہیں۔

Tags: صبح سویرے  صیہونی افواج کی کارروائی فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.