• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صائب عریقات کا امریکا میں پھیپھڑوں کا کامیاب آپریشن

ہفتہ 14-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8888
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تحریک فتح کے سیکرٹری جنرل صائب عریقات کا امریکا میں پھیپھڑوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری جنرل پھیپھڑوں کی بیماری کا شکارتھے انہیں کچھ عرصہ قبل علاج کے لیے امریکا کے جایا گیا تھا۔

تحریک فتح کے رہنما حسام زملط نے بتایا صائب عریقات کا امریکی ریاست ورجینیا کے’نووا‘ اسپتال میں آپریشن کیا گیا۔ ان کی طبی ٹیم کاکہنا ہے کہ سرجری کامیاب ہو گئی ہے اور عریقات تیزی کے ساتھ روبہ صحت ہیں تاہم انہیں مکمل طور پر تندرست ہونے کے لیے ابھی چند ہفتے لگیں گے۔

باسٹھ سالہ صائب عریقات گذشتہ ماہ علاج کے لیے امریکا گئے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر دکھائی نہیں دیئے اور نہ ہی فلسطینی تنظیموں میں ہونے والے مصالحتی معاہدے میں ان کا کوئی کردار رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصائب عریقات کا امریکا میں پھیپھڑوں کا کامیاب آپریشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.