• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی شہری یاسرحمدونہ کی صہیونی زندان سے قبر تک کا سفر

بدھ 28-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4511
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عقوبت خانے میں دل کا دورہ پڑنے سے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی شہری یاسر حمدونہ کو گذشتہ روز اس کے آبائی شہر جنین میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید کا جسد خاکی پورٹم مارٹم کے بعد سوموار اور پیر کی درمیانی شب اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا تھا جہاں گذشتہ روز ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں شہید کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیٹے کی شہادت کی خبر سن کر شہید کی والدہ کی حالت غیر ہو گئی تھی اور اسے بھی اسپتال داخل کرنا پڑا تھا تاہم بعد ازاں بیٹے کے آخری دیدار کے لیے والدہ کو بھی اسپتال سے گھر لایا گیا جہاں ماں نے اپنے شہید بیٹے کوہمیشہ کے لیے الوداع کہا۔

خیال رہے کہ یاسر حمدونہ اتوار کے روز اسرائیل کی ریمون جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ حمدونہ صہیونی زنداں میں عمر قید کے تحت پابند سلاسل تھے اور قریبا پندرہ سال قید کاٹ چکے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی شہری یاسرحمدونہ کی صہیونی زندان سے قبر تک کا سفر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.