• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 20 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہادت کی آروز کرنے پر فلسطینی دوشیزہ کا اسرائیلی عدالت میں ٹرائل جاری

اتوار 24-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1975
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سماجی رابطے کی ویب سائیٹ’فیس بک‘ پر شہادت کی آرزو کرنے والی ایک فلسطینی دو شیزہ کو حراست میں لیے جانے کے بعد اسرائیلی عدالت میں اس کا ٹرائل جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے اندرونی قصبے الرینہ کی رہائشی قمر مناصرہ نے حال ہی میں ’فیس بک‘ کے اپنے صفحے پر لکھا تھا کہ ’’شہادت میری آرزو ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میں بھی شہادت کا مقام حاصل کروں اور میری ماں مجھ پر روئے‘‘۔

فیس بک پر مذکورہ بیان سامنے آنے کے بعد اسرائیلی پولیس نے مناصرہ کو گذشتہ منگل کو حراست میں لے لیا تھا۔ اسرائیلی عدالت نے قمر مناصرہ کو مزید تین روز تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

قمر مناصرہ کے خلاف اسرائیلی فوج کی تیار کردہ رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ مناصرہ نے فیس بک پر اپنی شہادت کی آرزو کر کے اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ شہادت کی آروز کا مطلب یہودی فوجیوں پر حملہ ہے۔ اس طرح کے بیانات پوسٹ کرنا اسرائیل کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

ادھر فلسطینی قانون دان اور قمر مناصرہ کے وکیل محمد طربیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عدالت نے ان کی موکلہ کی مدت حراست میں مزید تین روز کی توسیع کر دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہادت کی آروز کرنے پر فلسطینی دوشیزہ کا اسرائیلی عدالت میں ٹرائل جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.