• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شرپسند صیہونی آباد کاروں نے نابلس میں دو فلسطینی گاڑیاں نذر آتش کر ڈالیں

ہفتہ 14-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11490
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی شرپسندوں نے جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عوریف کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی دو گاڑیوں پر پٹرول چھڑک کر انہیں نذرآتش کر ڈالا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی اشرار نے عوریف کے مقام پر پہلے گاڑیوں پر عبرانی زبان میں صیہونیوں کا قومی نشان بنایا اور فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ کی۔ اس کے بعد گاڑیوں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں نے عبدالعزیز شحادہ اور ایک دوسرے فلسطینی کی کاروں کو آگ لگا کر انہیں نذرآتش کر ڈالا۔

خیال رہے کہ غرب اردن میں 423 صیہونی کالونیاں قائم ہین جن میں 7 لاکھ صیہونیوں کو دنیا بھر سے لا کر آباد کیا گیا ہے۔ یہ صیہونی شرپسند کل آبادی کا 46 فی صد ہیں جنہوں نے فلسطینی آبادی کا جینا محال کر رکھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشرپسند صیہونی آباد کاروں نے نابلس میں دو فلسطینی گاڑیاں نذر آتش کر ڈالیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.