• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سولہ سالہ فلسطینی بچی کو اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ کی سزا

بدھ 01-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5900
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے سولہ سالہ فلسطینی لڑکی کو ڈیڑھ سال قید اور 20 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ غرب اردن میں کے شہر جنین کے جنوبی قصبے طور سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ امل جمال قبہا  کو 18 ماہ قید اور 20 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔ امریکی کرنسی میں جرمانہ کی یہ رقم چھ ہزارڈالر بنتی ہے۔

عینی شاہدین کا ہنا ہے کہ حراست میں لی گئی فلسطینی لڑکی پر طور قصبے میں یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے 14 اگست 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسولہ سالہ فلسطینی بچی کو اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.