• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سوئس میڈیکل ٹیم کو یاسرعرفات کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کی اجازت مل گئی

جمعہ 24-08-2012
in فلسطین
0
plf yasir arafat
0
SHARES
0
VIEWS

سوئٹرزلینڈ میں‘‘فاؤنڈیشن برائے تابکاری طبیعات’’ کے زیراہتمام سابق فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی وفات کے اسباب کی جانکاری کے لیے تحقیقات کا باضابطہ فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
فاؤنڈیشن کے ترجمان نے جمعہ کو بتایا کہ انہیں فلسطینی انتظامیہ اور سابق صدر یاسرعرفات کی بیوہ سہا عرفات کی جانب سے اجازت کا انتظار تھا۔ اب انہیں سہا عرفات کی طرف سے نہ صرف اجازت مل گئی ہے بلکہ انہیں تحقیقات کے لیے مزید ثبوت بھی فراہم کیے گئے ہیں۔

ترجمان نےبتایا کہ ڈاکٹروں اور ماہرین کی ٹیم جلد مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں آئے گی تاکہ یاسرعرفات کی میت کے نمونے حاصل کرنے کے بعد ان کے انتقال کے اسباب کا پتہ چلایا جا سکے۔ خیال رہےکہ سنہ 2004ء میں فرانس میں اچانک انتقال کر جانےوالے سابق فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی وفات کے کئی سال بعد بھی ان کی موت ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ خاص طور پر کچھ عرصہ قبل فرانس کے ڈاکٹروں کی ایک تحقیق جس میں یاسرعرفات کی موت کو زہر دیے جانے کا نتیجہ قرار دیا تھا کہ بعد فلسطینی سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.