• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلوان، بیت حنینا اور الطور میں فلسطینیوں کو مکانات گرانے کا نوٹس

پیر 13-05-2013
in فلسطین
0
plf 07 aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی میونسپل حکام نے بیت المقدس پولیس کے اہلکاروں کی معیت میں حنینا میونسپل کمیٹی میں ہیلی کاپٹر روڈ پر زیر تعمیر ایک عمارت پر چھاپہ مار کر غرب اردن سے تعلق رکھنے والے تین مزدور حراست میں لے لئے۔ چھاپہ مار حکام نے زیر تعمیر چھے منزلہ فلیٹ کو بغیر اجازت تعمیر کی پاداش میں منہدم کرنے کا انتظامی حکم جاری کیا۔

 

 

اپارٹمنٹ کے مالک ناجی حسونہ نے بتایا کہ دو برس قبل انہوں نے عمارت کی تعمیر کا لائنس حاصل کر رکھا تھا، تاہم بلدیہ کے انسپکٹروں نے ٹھیکیدار پر اجازت نامے کی شرائط کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا ہے۔ اپنے دعوے کو درست ثابت کرنے کے لئے حکام نے عمارت کے بعض حصوں اور دروازوں کی تصاویر بنائیں۔

یاد رہے کہ جس عمارت کو مہندم کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے اس میں ایک کا تعلق اسلامی ٹرسٹ سے جو القدس کے 67ء پر قبضے سے پہلے اسی حیثیت میں موجود تھی۔ اس بلڈنگ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی اس میں اندھا دھند تعمیر کی گئی ہے۔ اس تاریخی حقیقت سے ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے عمارت مہندم کرنے کا نوٹس بغیر کسی ہوم ورک کے جاری کیا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.