• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلفیت کے قریب صیہونی فوج کا نیا فوجی ناکہ قائم

اتوار 17-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11250
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ہفتے کی شام کو مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے قصبے دئیر بلوت کے داخلی راستے پر ایک نیا عارضی فوجی ناکہ قائم کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے ناکہ لگانے کے بعد علاقے سے گزرنے والے فلسطینی کو روک کر ہراساں کیا اور ہر حیلے بہانے سے ان کی تلاشی لی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس ناکے کی وجہ سے فلسطینی شہریوں کی نقل و حرکت پر بہت زیادہ فرق پڑا ہے اور فلسطینیوں کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔

اسرائیلی فوجی ہر کچھ عرصے کے بعد مغربی کنارے کے شہروں اور دیہات میں عارضی ناکے قائم کر کے سیکیورٹی کے بہانے سے فلسطینیوں کی نقل وحرکت میں مشکلات ڈالتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسلفیت کے قریب صیہونی فوج کا نیا فوجی ناکہ قائم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.