• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلفیت میں فلسطینیوں کی زرعی اراضی غصب، یہودی تعمیرات شروع

پیر 23-12-2013
in فلسطین
0
plf arazi
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی علاقے مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے شمال میں "ارائیل” یہودی کالونی کے یہودی شرپسندوں نے اپنے طور پر مقامی فلسطینی کسانوں کی اراضی پر تعمیرات شروع کردی ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سفلیت شہر میں قائم یہودی کالونی کے آس پاس یہودی آباد کاروں کی غیرمعمولی سرگرمیاں دیکھی گئی ہیں۔ یہودی کالونی کی شمالی سمت میں کئی منزلہ ایک پلازے کی تعمیر حال ہی میں شروع ہوئی ہے جو موسم کی خرابی کے علی الرغم جاری ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض یہودی آباد کاروں نےبھاری یہودی کالونی میں تعمیرات کے لیے استعمال ہونے والی بھاری میشنری پہنچا دی تھی۔ ان میں کرینیں اور بلڈورز بھی شامل ہیں۔ یہ میشنری فلسطینیوں کی زرعی اراضی پر یہودیوں کے لیے کثیرالمنزل مکانات کی تعمیر کے لیے منگوائی گئی ہے۔

ایک مقامی سماجی کارکن خالد المعالی کا کہنا ہے کہ تازہ تعمیراتی کام سلفیت کے قریب وادی عبدالرحمان میں فلسطینی کسانوں کی اراضی پر شروع کیا گیا ہے۔ یہ اراضی فلسطینی شہریوں کا واحد ذریعہ معاش ہے۔

خالد المعالی کا کہنا تھا کہ "ارائیل” کالونی میں  35  ہزار یہودی آباد ہیں۔ اسی کالونی میں "ارائیل” یونیورسٹی بھی قائم ہے جس میں  15  ہزار یہودی طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.