• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سعودی وزیرخارجہ اسرائیل کے ترجمان

منگل 21-11-2017
in فلسطین
0
Gaza21Nov11
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیر جنگ موشہ یعلون نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر اسرائیل کے بہترین ترجمان ہیں اور وہ اسرائیل کی وہی باتیں عربی میں کہتے ہیں جو اسرائیل عبری زبان میں کہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب کو ایران کے پیچھے لگا دیا ہے کیونکہ ایران سے اسرائیل اور سعودی عرب دونوں کو خطرہ ہے اور اسی وجہ سے سعودی عرب کے ولیعہد اور وزیر خارجہ، اسرائیل کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.