• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سرطان کے مریض بھوک ہڑتالی فلسطینی نے دوا لینی بھی چھوڑ دی

ہفتہ 28-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1516
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جیل میں قید کینسر کے مرض میں مبتلا بھوک ہڑتال فلسطینی اسیر نے گذشتہ 8 دن سے دوا لینا بھی چھوڑ دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر بسام السائح کی اہلیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے شوہر کو ان دنوں الرملہ جیل سے "ایچل” نامی جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔

اسیر کی اہلیہ منا ابو بکر جو خود بھی سابق اسیرہ ہیں نے بتایا کہ اس کے شوہر نے چند روز قبل اسرائیلی جیل عملے کے ظالمانہ رویے کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ اب انہوں نے کینسر کی دوائی لینا بھی چھوڑ دی ہے جس کے باعث ان کی حالت مزید تشویشناک ہوگئی ہے۔

منا ابو بکر نے بتایا کہ بسام السائح نے گذشتہ جمعرات کو اسرائیلی تفتیش کاروں کے ظالمانہ رویے کے خلاف دوائی لینے کی ہڑتال شروع کردی تھی۔ خیال رہے کہ بسام السائح کئی سال سے اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسرطان کے مریض بھوک ہڑتالی فلسطینی نے دوا لینی بھی چھوڑ دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.