• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سرزمین فلسطین کا تشخص یہودی بنانے کی کوشش

منگل 23-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4120
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قدس کی غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے سرزمین فلسطین کا تشخص یہودی بنانے کے لئے ایک نئی صیہونی کالونی بنائی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے شہر "الخیل” کے اسلامی تشخص کو ختم کئے جانے کے صیہونی منصوبے کے تحت اس مقدس شہر میں ایک نئی یہودی کالونی کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے۔ صیہونی اخبار ہا آرٹز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اس بستی کی تعمیر کا کام "موشہ یعلون” کے حکم پر شروع کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ صیہونی حکومت یہاں اپنے لئے فوجی چوکی بنانے کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔ مقبوضہ علاقوں میں اسلامی اور فلسطینی تشخص کا خاتمہ شروع ہی سے صیہونی حکومت کے پیش نظر رہا ہے۔ اس ہدف تک پہنچنے کے لئے مقبوضہ علاقوں سے فلسیطنیون کا جبری انخلا اور بیت المقدس کی زمان و مکان کے لحاظ سے تقسیم کے بعد اب فلسطینی اسکولوں کے نصاب میں بھی تبدیلی لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فلسطینوں کا کہنا ہے کہ بعض عرب اور اسلامی ملکوں کے، اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کئے جانے کے اشارے دیئے جانے کے بعد فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم میں شدت آگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسرزمین فلسطین کا تشخص یہودی بنانے کی کوشش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.