• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ستمبر میں فلسطین میں عوامی مزاحمت میں شدت پراسرائیل پریشان

جمعہ 08-09-2017
in فلسطین
0
0Pala7387
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کے مطابق صہیونی سیکیورٹی ادارے رواں ماہ ستمبر کے دوران فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافے کے خدشے سے پریشان ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو خدشہ ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں رواں ماہ ستمبر میں فلسطینیوں کے عوامی احتجاج میں شدت آسکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں کا کہنا ہے کہ ستمبر فلسطینیوں سے تعلقات کے حوالے سے زیادہ حساس مہینا ہے۔ اس ماہ میں اسرائیلی فوج، صہیونی آباد کاروں اور صہیونی ریاست کی تنصیبات پر حملوں میں غیرمعمولی اضافے کا امکام ہے۔

’ہارٹز‘ کے مطابق وسط جولائی کے بعد فلسطینی اتھارٹی کی پولیس دیگر اداروں نے اسرائیلی فوج کے ساتھ سیکیورٹی تعاون میں کمی کردی ہے۔ اس کمی کا بوجھ بھی اسرائیل ہی کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں بالخصوص فدائی حملوں کی روک تھام میں ناکامی اسرائیلی فوج کو پریشان کیے ہوئے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieستمبر میں فلسطین میں عوامی مزاحمت میں شدت پراسرائیل پریشان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.