• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سادہ کپڑوں میں ملبوس اسرائیلی فوجی غنڈوں نے چار فلسطینی اغواء کر لیے

جمعرات 29-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5495
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےوسطی شہر رام اللہ میں بیتونیا کے مقام پر اسرائیلی فوج کے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے چار فلسطینی شہریوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی ’مستعرب‘ یونٹ کے اہلکاروں نے  عوفر فوجی کیمپ کے قریب دھاوا بولا اور وہاں پر موجود چار فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

یرغمال بنائے گئے فلسطینی شہریوں کی شناخت محمد برکات، جاد راجحہ، ثراء البرغوثی اور طارق نمر کے ناموں سے کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسادہ کپڑوں میں ملبوس اسرائیلی فوجی غنڈوں نے چار فلسطینی اغواء کر لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.