• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زیرحراست فلسطینی سماجی کارکن کے خلاف مقدمہ کی سماعت ملتوی

منگل 13-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6068
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوج داری نے زیرحراست فلسطینی سماجی کارکن نھاد الزغیرکے مقدمہ کہ سماعت سات مارچ 2018ء تک ملتوی کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نھاد الزغیرکے خلاف مقدمہ کی سماعت کئی ماہ سے جاری ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ فلسطینی نوجوانوں کو مسجد اقصیٰ کی طرف راغب کرنے، سوشل میڈیا پر اسرائیل کے خلاف اشتعال پھیلانے اور قبلہ اوّل پر دھاوے بولنے والے صیہونی آباد کاروں سے الجھ کرانہیں روکنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔

اسیر کے وکیل خالد زبارقہ نے میڈیا کو بتایا کہ صیہونی عدالت میں پیش کردہ فرد جرم میں الزغیر پر’الاقصیٰ یوتھ‘ نامی گروپ کو منظم کرنے اور فلسطینی نوجوانوں کو قبلہ اوّل سے مربوط کرنے کے لیے مختلف کارروائیوں میں  پیش پیش رہے ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی سماجی کارکن نھاد الزغیر کو اسرائیلی فوج نے جون 2017ء کو سعودی عرب سے واپسی پر حراست میں لیا تھا۔ الزغیر اس وقت اسرائیلی جیل مجد میں پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزیرحراست فلسطینی سماجی کارکن کے خلاف مقدمہ کی سماعت ملتوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.