• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زخمی فلسطینی ڈیڑھ ماہ موت وحیات کی کشمکش کے بعد دم توڑ گیا

منگل 21-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1737
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی فائرنگ سے مئی میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان 19 سالہ عریف شریف جرادات ڈیڑھ ماہ تک زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید فلسطینی کا تعلق مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے شمالی قصبے سعیر سے تعلق رکھتا تھا۔

صہیونی فوجیوں نے اسے چار مئی 2016ء کو وادی خنیص کے مقام پر گولیاں مار کر زخمی کردیا تھا۔ اسے الخلیل کے ایک نجی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا جہاں وہ مسلسل موت وحیات کی کشمکش میں رہا۔ اس دوران اس کی متعدد بار سرجری بھی کی گئی مگراس کی جان نہ بچ سکی اور صحت مزید بگڑتی چلی گئی۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس اکتوبر کے بعد اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں سعیر قصبے کے شہداء کی تعداد 12 تھی اور جرادات کی شہادت کے بعد وہاں کے شہداء کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ جب کہ مجموعی طورپر الخلیل کے 63 فلسطینی تحریک انتفاضہ کے دوران اپنی جانوں کی قربانی دے چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزخمی فلسطینی ڈیڑھ ماہ موت وحیات کی کشمکش کے بعد دم توڑ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.