• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رمضان ریلی پر اسرائیلی فوج کا تشدد متعدد فلسطینی زخمی

ہفتہ 03-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7397
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں باب العامود کے مقام پراسرائیلی شہریوں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی رمضان احترام ریلی کے شرکاء پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ شام بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی نکالی گئی ایک پرامن ریلی پر قابض صہیونی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی پولیس اور فوج نے رمضان ریلی کے شرکاء پر لاٹھی چارج کیا،آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیوں سے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی گئی۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی اسیران کو منشتر کرنے کے بعد اسرائیلی فوج نے علاقےکو گھیرے میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرمضان ریلی پر اسرائیلی فوج کا تشدد متعدد فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.