• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ میں سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

منگل 03-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11399
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینیوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا اور اس منصوبے کی مذمت میں نعرے لگائے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین الیوم نے خبردی ہے کہ غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہوئے مظاہرے کے شرکاء اپنے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے ہوے تھے جن پر اسرائیل اور امریکا مخالف نعرے درج تھے ۔ فلسطینی مظاہرین نے سینچری ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان فلسطینی گروہوں کے ساتھ ہیں جو اس امریکی منصوبے کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں۔

سینچری ڈیل کے مطابق بیت المقدس کو صیہونی حکومت کے حوالے کردیا جائے گا اور آوارہ وطن فلسطینیوں کو اپنے وطن میں لوٹنے کا حق نہیں ہوگا اور صرف غزہ اور غرب اردن کا ایک بہت ہی مختصر کا سا علاقہ ہی فلسطینیوں کے نام سے باقی رہے گا۔

اس درمیان صیہونی انتہا پسندوں نے اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے اور مسجد الاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اسلام اور اسلامی مقدسات کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے۔ فلسطینی علاقوں میں دوسرے ملکوں سے لاکر بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے اتوار کو بھی مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرام اللہ میں سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.