• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ اتھارٹی کے ہاتھوں کارکنوں کی گرفتاریوں پر اسلامی جہاد مشوش

جمعہ 22-06-2012
in فلسطین
0
plf raamallah_authority
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے بعض شہروں میں تعینات فلسطینی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین کی ایک بڑی مذہبی سیاسی جماعت اسلامی جہاد نے مغربی کنارے سے اپنے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونی دشمن کی مفت میں خدمت قرار دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی جہاد کی جانب سے جاری ایک بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ انٹیلی جنس حکام جماعت کے کارکنوں کی بلا جواز گرفتاریوں اور ان کی سیکیورٹی مراکز میں طلبیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بیان میں جمعرات کے روز مغربی کنارے کے شمالی شہروں طول کرم اور جنین میں جماعت کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حراست میں لیے گئے تمام کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ فلسطینی ملیشیاء نے جمعرات کے روز طولکرم اور جنین میں اسلامی جہاد کے کارکنوں کے اور سابق اسیران کےخلاف ایک نیا کریک ڈاؤن شروع کیا۔ اس دوران جماعت کے دیرینہ کارکنوں محمد ابراہیم رداد اور مومن سماحہ کو حراست میں لےکر تفتیشی مرکز منتقل کردیا۔ ادھرجنین میں بھی سابق اسیر معتصم نزال کو حراست میں لیے جانے کے بعد اریحا جیل منتقل کر دیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.