• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دسیوں ایکڑ فلسطینی اراضی پر صہیونیوں کا غاصبانہ قبضہ

جمعرات 21-09-2017
in فلسطین
0
0Pala5924
0
SHARES
2
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں الزاویہ کے مقام پر فلسطینیوں کی 45 دونم اراضی پر غاصبانہ قبضہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کو قیمتی اراضی سے محروم کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کی ملکیتی اراضی پر غاصبانہ قبضے کا جعلی دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اراٰہ  ایک اسرائیلی کمپنی کی ملکیت ہے۔ حالانکہ صہیونیوں کا یہ دعویٰ قطعا باطل ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی آباد کاروں نے ابو نبعہ نامی ایک فلسطینی خاندان کی وادی اسماعیل میں دیوار فاصل کے پیچھے موجود اراضی پرقبضہ کیا ہے۔

فلسطینی تجزیہ نگار ڈاکٹر خالد المعالی کا کہنا ہے کہ مغصوبہ اراضی الزاویہ قصبے کا حصہ ہے۔ اس پر قبضے کا صہیونی مقصد صہیونی آباد کاری اور مزید توسیع پسندی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیل نے الزاویہ  کے علاقے میں سنہ 1977ء می’قناۃ‘ کے نام سے ایک کالونی قائم کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدسیوں ایکڑ فلسطینی اراضی پر صہیونیوں کا غاصبانہ قبضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.