• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خالد مشعل اور’فتح‘رہنما کے درمیان ملاقات، قومی مفاہمت پر بات چیت

جمعہ 06-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5588
0
SHARES
0
VIEWS

’دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عزام الاحمد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت اور فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خالد مشعل اور عزام الاحمد کے درمیان ملاقات نہایت خوش گوار ماحول میں ہوئی۔ اس موقع پر فلسطین کی موجودہ صورت حال بالخصوص فلسطینی دھڑوں کے درمیان قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ فلسطین نیشنل کونسل کے 10 جنوری کو بیروت میں ہونے والے اجلاس میں شرکت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے قومی مفاہمت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے اور اعتماد سازی کی فضاء برقرار رکھنے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

حماس اور فتح کے وفد نے ملاقات کے دوران صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی قوم کو درپیش چیلنجز سے مل کرنمٹنے سے اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر حماس رہنما خالد مشعل نے کہا کہ فلسطینی قوم کی مشکلات کے حل کے لیے قوم کے تمام نمائندہ طبقات کے درمیان اتحاد ناگزیر ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخالد مشعل اور’فتح‘رہنما کے درمیان ملاقات، قومی مفاہمت پر بات چیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.