• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کا پرچم لہرانے کے الزام میں چھ فلسطینی گرفتار

پیر 28-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11017
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے چھ فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا پرچم مسجد اقصیٰ پر لہرانے کی کوشش کی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دوسرے جمعہ کے روز القدس سے تعلق رکھنے والے چھ فلسطینیوں کو ایک حراستی مرکز طلب کیا گیا۔ ان پر کار سرکار میں مداخلت کرنے،امن وامان کے نظام میں خلل ڈالنے اور حماس کا پرچم مسجد اقصیٰ پرلہرانے کے الزامات کے بعد گرفتار کیا گیا۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے تلاشی کے دوران ان فلسطینیوں کے گھروں سے حماس کا لیٹریچر اور جھنڈے بھی برآمد کیے ہیں۔ انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیاہے۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے گرفتار فلسطینیوں کی شناخت مامون الرازم، عمروابو عرفہ، عامر البازلمیط، محمد الطویل، سامر ابو الحلاوہ اور اکرم الشرفا کے ناموں سے کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا پرچم لہرانے کے الزام میں چھ فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.