• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کا نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

بدھ 28-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5485
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بجائے پہلے قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کی خواہاں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس نیشنل کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے لیے قائم کردہ انتظامیہ و استقبالیہ کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ حماس نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بجائے تمام فلسطینی تنظیموں کے درمیان مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کی خواہاں ہے۔ حماس تحریک فتح پر زور دیتی ہے کہ وہ کسی بھی قومی نوعیت کے اجلاس کے انعقاد سے قبل طے پائے مفاہمتی نکات پرعمل درآمد کو یقینی بنائے، تنظیم آزادی فلسطین کے ذیلی اداروں کی اصلاح کرے اور ایک ایسی فلسطین نیشنل کونسل کی تشکیل کرے جو تمام فلسطینی طبقات کی نمائندہ ہو۔

خیال رہے کہ فلسطینی صدر محمودعباس کے ترجمان حسام ز ملط نے ایک بیان میں کہا تھا تحریک حماس فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت پر آمادہ اور تیار ہے۔ یہ اجلاس آئندہ ماہ منعقد کیا جائے گا تاہم اس کے انعقاد کی تاریخ اور جگہ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.