• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس نے اہلکار اغوا کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی فوج

ہفتہ 10-11-2012
in فلسطین
0
plf trying
0
SHARES
3
VIEWS

اسرائیلی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطین کی سب سے بڑی سیاسی و مزاحمتی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے گزشتہ رات غزہ کی حدود پر بارودی مواد نصب کیا اور اس سے ہونے والے دھماکے کے دوران اسرائیلی فوجی کو اغوا کرنے کی کوشش کی ہے۔
کثیر الاشاعت اسرائیلی روزنامے ’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے اسرائیلی فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کی مشرقی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے کی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ اس کا اصل مقصد کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ اسی نوعیت کا تھا جس کے مطابق اس سے قبل اسرائیلی فوجیوں کو اغوا کرنے کی کوششیں کی جا چکی ہیں۔ اسرائیلی فوجی ذرائع نے بتایا کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے نصب کیا گیا بارودی مواد انتہائی خطرناک تھا جس کے پھٹنے سے چار میٹر چوڑا اور پانچ میٹر لمبا گڑھا پڑ گیا

اس سے قبل اسرائیلی وزیر دفاع حماس کو اس طرح کی کسی بھی کارروائی سے باز رہنے کی تنبیہ کر چکے ہیں۔ انہوں نے باور کروایا تھا کہ اسرائیلی فوج کو اغوا کرنے کی کوئی بھی کوشش حماس کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوگی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.