• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس سے تعلق کی آڑ میں پانچ فلسطینیوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی

جمعہ 16-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5353
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ سے تعلق کے الزام میں پانچ فلسطینی شہیروں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’’یسرائیل ھیوم‘‘ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر داخلہ اریہ درعی نے بدھ کے روز ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں مشرقی بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے پانچ فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہےکہ پانچ فلسطنیوں کو ان کی مشتبہ مزاحمتی سرگرمیوں، حماس سے مبینہ تعلق اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر بیرون ملک سفر سے روکا گیا ہے۔

عبرانی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں اںٹیلی جنس اداروں کی طرف سے یہ اطلاعات جاری کی گئی تھیں کہ بعض فلسطینی بیرون ملک آمد ورفت کے ساتھ ساتھ دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہوتے ہیں۔

انٹیلی جنس اداروں کا کہنا ہے کہ پانچ فلسطینیوں پر شبہ ہے کہ وہ بیرون ملک سے حماس کے لیے فنڈ ریزنگ کرنے اور بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے مرابطین کی مدد کرنے کے لیے رقوم جمع کرنے میں سرگرم رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس سے تعلق کی آڑ میں پانچ فلسطینیوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.