• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس رہنما کی انتظامی حراست میں چوتھی بار توسیع

بدھ 02-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8108
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت نے نابلس شہر سے تعلق رکھنے والے حماس رہنما عدنان عصفور کی غیر قانونی انتظامی حراست میں ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے اسے چار ماہ کے لئے بڑھا دیا ہے۔

عدنان عصفور کی اس سزا میں مسلسل چوتھی بار توسیع کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے عدنان کو ماہ اپریل میں گرفتار کیا تھا۔ وہ اس سے قبل اسرائیلی جیلوں میں 11 سال سے زائد کا عرصہ گزار چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما کی انتظامی حراست میں چوتھی بار توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.