• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس رہنما کی انتظامی حراست میں ایک بار پھر توسیع

اتوار 01-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8740
0
SHARES
4
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے حماس کے 61 سالہ رہنما عبدالخالق النطشہ کی انتظامی حراست میں مسلسل دوسری بار توسیع کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جیل انتظامیہ نے النطشہ کو بغیر کسی حراست یا مقدمے کے حراست میں رکھا ہوا ہے اور انہوں نے حالیہ پیشی کے دوران ان کی مدت حراست میں چار ماہ کا اضافہ کردیا ہے۔

عبدالخالق النطشہ کو جون 2017 میں اسرائیلی فوج نے الخلیل میں موجود ان کے گھر سے حراست میں لے لیا تھا۔ انہیں حراست میں لینے سے قبل تفتیش کے تھکا دینے والے مرحلے سے گزارا گیا تھا۔ اس سے قبل 2002ء میں اسرائیلی حکام نے ان کا گھر مسمار کردیا تھا۔

النطشہ نے 18 سال کا عرصہ اسرآئیلی جیلوں میں گزارا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما کی انتظامی حراست میں ایک بار پھر توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.