• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین کی یعبد میونسپلٹی میں اسرائیلی فوج کی مشقیں

منگل 20-05-2014
in فلسطین
0
plf munisty
0
SHARES
0
VIEWS

شمالی مغربی کنارے کے فلسطینی مہاجر کیمپ جنین کی یعبد میونسپلٹی میں قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقامی آبادی کے بیچوں بیچ جنگی مشقیں جاری رکھیں۔

مشقوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے میونسپلٹی میں داخلے کا راستہ بند کر دیا۔ مشقوں کے دورانیے میں شہریوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی قطعاً اجازت نہیں تھی۔ فوجیوں کی بڑی تعداد بھاری گاڑیوں اور دیگر مشینری کے ہمراہ مشقوں میں شریک تھی۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اچانک میونسپلٹی پر دھاوا بولا اور بڑے پیمانے پر آبادی کے درمیان میں مشقوں کا آغاز کر دیا جس سے اہل علاقہ میں سراسیمگی پھیل گئی۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا مشقوں میں شریک اسرائیلی فوجیوں نے کئی شہریوں پر تشدد کیا اور بہت سے دیگر فلسطینیوں کو بلاجواز پوچھ تاچھ کی غرض سے بلواتے رہے، جس سے بلدیہ یعبد کی صورتحال تناو کا شکار رہی۔ تادم تحریر قابض اسرائیلی فوجی یعبد کی مغربی کالونی اور میونسپلٹی کے صدر دروازے پر موجود تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.