• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین میں تین فلسطینیوں کی شہادت پر حماس کا اظہار افسوس

اتوار 23-03-2014
in فلسطین
0
plf jenin
0
SHARES
4
VIEWS

تحریک حماس نے جنین میں ہفتے کے روز شہید ہونے والے تین فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اسرائیلی فوجیوں کا مقابلہ کرنے پر جنین مہاجر کیمپ کے رہائشیوں اور مزاحمت کاروں کی تعریف کی۔

تحریک نے فلسطینی اتھارٹی اور اس کی سیکیورٹی فورسز سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون فوری طور پر ختم کردیں اور تمام سیاسی اسیران کو رہا کردیں۔

تحریک نے فلسطینی عوام اور تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور مزاحمت کا ساتھ نہ چھوڑیں کیوںکہ یہ فلسطین کو آزاد کروانے کا واحد طریقہ ہے۔

اس موقع پر تحریک کے ترجمان فوزی برھوم نے کہا ہے کہ،” جنین مہاجر کیمپ میں جو ہوا وہ ہے وہ ایک انتہائی سنگین جرم ہے اور قابض حکام تمام حالات کے ذمہ دار ہیں۔”

ہفتے کے روز اسرائیلی فوجیوں نے جنین مہاجر کیمپ پر دھاوا بول دیا جہاں فلسطینیوں کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور سات افراد زخمی ہوگئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.