• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین مہاجر کیمپ میں تصادم

منگل 14-05-2013
in فلسطین
0
plf 02 fire-iof
0
SHARES
3
VIEWS

جنین مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فوج کے دھاوا بولنے اور دو شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد پرتشدد جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

 

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فوجی تقریبا 20 بکتر بند گاڑیوں میں سوار ہوکر کیمپ میں گھس آئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں کیمپ میں موجود نوجوانوں کے ساتھ ان کی جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

شہریوں نے بتایا کہ فوجیوں نے حراست میں لئے جانے والوں کا ذاتی سامان اور فرنیچر تباہ کردیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق گرفتار شدگان کے گھروں میں سے ایک گولی چلنے کی آواز بھی سنائی دی گئی تھی۔

مقامی لوگوں نے قدس پریس کو بتایا کہ مزاحمت کاروں نے حملہ آور فوجیوں پر فائرنگ کی تھی مگر کسی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.