• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین: اسرائیلی فوج کا یعبد میں چھاپہ، دو بھائی گرفتار

اتوار 29-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9052
0
SHARES
1
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بھائیوں یاسین اور غانم حمارشہ کو جنین سے گرفتار کر لیا۔ اسرائیلی فوج نے جنین کے جنوب میں واقع یعبد قصبے میں ان کے گھر پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کرنے  کے بعد انہیں گرفتار کر لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض صیہونی فوج نے قصبے سے ایک مہینے کے دوران 20 سے زیادہ شہریوں کو گرفتار کیا ہے اور ان میں زیادہ تر نوجوان ہیں۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوانوں کو اسرائیلی اہداف پر پتھر پھینکنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنین: اسرائیلی فوج کا یعبد میں چھاپہ، دو بھائی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.