• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنوب مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کی متعدد املاک مسمار

جمعہ 30-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5508
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرقی قصبے سلوان میں قابض صہیونی فورسز نے بدھ کے روز ایک مسماری آپریشن کے دوران فلسطینی شہریوں کی متعدد املاک کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مقامی فلسطینی شہری منذر صیام نے بتایا کہ اسرائیلی فوج اور پولیس نے بھاری مشینری کے ساتھ ’عین اللوزہ کالونی میں فلسطینیوں کے مکانات کا محاصرہ کیا اور متعدد مکانات اور دکانوں  کومسمار کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ صہیونی فوج نے یہ کارروائی مقامی وقت کےمطابق صبح چھ بجے شروع کی اور کئی گھنٹے تک جاری رکھی۔

صیام نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے سلوان میں فلسطینی شہریوں کے متعدد مکانات، 30 سال پرانا ایک فلیٹ اور 20 مربع میٹر پرمشتمل ایک زرعی فارم بھی مسمار کردیا۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ مسمار کی گئی املاک بیت المقدس کی اسرائیلی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کی گئی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنوب مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کی متعدد املاک مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.